.

.

.

.

.

.

.

.

Welcome To Taxila

In This Blog I Am Going To Tell You About Archaeology And Gandhara Art In Taxila.

Visit by Apollonius of Tyana On Sirkap

The Greek philosopher Apollonius of Tyana is related to have visited ancient Pakistan, and specifically the city of Taxila in the 1st century AD. He describes constructions of the Greek type, probably referring to Sirkap: "Taxila, they tell us, is about as big as Nineveh, and was fortified fairly well after the manner of Greek cities". "I have already described the way in which the city is walled, but they say that it was divided up into narrow streets in the same irregular manner as in Athens, and that the houses were built in such a way that if you look at them from outside they had only one story, while if you went into one of them, you at once found subterranean chambers extending as far below the level of the earth as did the chambers above. معروف یونانی فلاسفر اپولونوس]] از تیانا کے متعلق کہا جاتا ہے کہ وہ پہلے صدی عیسوی میں سرکپ بھی آیا تھا۔ اس نے یونانی طرز تعمیر کے متعلق، غالبا سرکپ کی جانب اشارہ کرتے ہوئے، لکھا ہے: ٹیکسلا کے متعلق ہمیں بتایا گیا ہے کہ وہ نینوہ جتنا بڑا ہے اور اس کی شھر پناہ یونانی طرز کے مطابق تعمیر کی گئی ہے۔ پھر وہ لکھتا ہے: میں نے پہلے بتایا ہے کہ شھر کی فصیل کس طرح تعمیر کی گئی ہے۔ لیکن کھا جاتا ہے کہ اس کو ایتھنز کی طرح بے ترتیب طریق پر تنگ گلیوں میں بھی تقسیم کیا گیا تھا۔ اور گھروں کو اس طرح بنایا گیا تھا کہ اگر ان کو باہر سے دیکھا جائے تو وہ یک منزلہ نظر آتے تھے لیکن اگر آپ ان میں داخل ہوں تو فی الفور اتنے ہی زیر
زمین کمرے نظر آتے تھے جتنے زمین کے اوپ