.

.

.

.

.

.

.

.

Welcome To Taxila

In This Blog I Am Going To Tell You About Archaeology And Gandhara Art In Taxila.

Taxila
is a Tehsil in the Rawalpindi District of Punjab province of Pakistan. It is an important archaeological site. Taxila is situated about 32 km (20 mi) northwest of Islamabad Capital Territory and Rawalpindi in Panjab; just off the Grand Trunk Road. Taxila lies 549 metres (1,801 ft) above sea level. راولپنڈی سے 22 میل دور ، بجانب شمال مغرب ، ایک قدیم شہر۔ 326 ق م میں سکندر اعظم نے اس شہر پر قبضہ کیا ۔ اور یہاں پانچ دن ٹھہرا۔ یہیں راجا امبھی نے سکندر کی اطاعت قبول کی۔ جس کے بعد سکندر راجا پورس سے لڑنے کے لیے جہلم کے کنارے پہنچا۔ باختر کے یونانی حکمرانوں دیمریس نے 190 ق م گندھارا کا علاقہ فتح کرکے ٹیکسلا کو اپنا پایہ تخت بنایا ۔ مہاراجا اشوک اعظم کے عہد میں بھی اس شہر کی رونق پورے عروج پر تھی اور بدھ تعلیم کا مرکز تھا۔ ساتویں صدی عیسوی میں مشہور چین سیاح ہیون سانگ یہاں آیا تھا۔ اس نے اپنے سفر نامے میں اس شہر کی عظمت و شوکت کا ذکر کیا ہے۔ یہاں گوتھک سٹائل کا ایک عجائب گھر ہے ، جس میں پانچویں صدی قبل مسیح کے گندھارا آرٹ کے نمونے ، دس ہزار سکے ( جن میں بعض یونانی دور کے ہیں ) زیورات ، ظروف اور دیگر نوادرات رکھے ہیں۔ اس شہر کے کئی مقامات کو 1980ء میں اقوام متحدہ کے ذیلی ادارے یونیسکو کے عالمی ثقافتی ورثوں کی فہرست میں شامل کیا گیا