.

.

.

.

.

.

.

.

Welcome To Taxila

In This Blog I Am Going To Tell You About Archaeology And Gandhara Art In Taxila.

The Monastery Of Jaulian

The monastery contained a number of rooms for the students in addition to a large pool for washings. There are 28 such rooms. The monastery consisted of a second floor with another 28 rooms. Stairs of stone to the upper floor are still preserved. Statues of Buddha are present in front of some of the rooms.

Each room had a window for supply of fresh air and as a source of some light and a niche to hold the lamp of the student. The windows are small at the outer end of the wall and become enlarged at the inner end to keep wild animals out. The rooms were plastered and decorated with painting. The outer wall of the monastery is well preserved, which is very smooth and straight.

The monastery included a kitchen. A stone for grinding spices for the food is well preserved as well as two stone mills that were used to grind different types of grains. A hole in one of the brickstones of the kitchen wall was used for placing large spoons.

The monastery was burnt in 455 CE by the White Huns and thus destroyed.

یہاں واقع درسگاہ ایک تالاب اور طالب علموں کے لئے کمروں پر مشتمل تھی۔ پہلی منزل پر ۲۸ کمرے واقع تھے جبکہ دوسری منزل پر بھی اتنے ہی کمرے بنائے گئے تھے۔ دوسری منزل تک جانے کے لئے پتھر کے زینے اب بھی موجود ہیں۔ بعض کمروں کے سامنے بدھ کے مجسمے بھی موجود ہیں۔

ہر کمرے میں ہوا اور روشنی کے لئے ایک روشندان موجود تھا۔ اسی طرح دئے کے لئے ایک طاق بھی بنایا گیا تھا۔ روشندان باہر کی طرف چھوٹا اور اندر کی طرف بڑا بنایا گیا تھا تاکہ باہر سے جانور نہ آ سکیں۔ کمروں میں پلستر کیا گیا تھا اور ان میں تصاویر آویزاں کی گئ تھیں۔ درسگاہ کی بیرونی دیوار کافی حد تک محفوظ ہے اور نہایت سیدھی اور ہموار ہے۔

درسگاہ میں ایک باورچی خانہ بھی بنایا گیا تھا جس میں مصالحہ جات کو پیسنے کے لئے استعمال ہونے والا پتھر اب بھی موجود ہے۔ اسی طرح دانے پیسنے کے لئے دو چکیاں بھی محفوظ ہیں۔ باورچی خانہ کی دیوار میں ایک سوراخ کر کے چمچ رکھنے کے لئے جگہ بنائی گئی تھی۔

یہ درسگاہ ۴۵۵ عیسوی میں سفید ہن نامی قوم نے نذر آتش کر دی تھی